مزاحمت نے گریٹر اسرائیل کے منصوبے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، حسن نصر اللہ
بیروت : حزب اللہ کےسربراہ سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ مزاحمت نے عظیم اسرائیل کے منصوبے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی صور اور النبطیہ میں انتخاباتی سیمینار سے خطاب میں حسن

































