تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔ اے ٹی

































