صیہونی آبادگاروں کا ایک بار پھر مسجد ابراہیمی پر دھاوا، قرآن کی بے حرمتی، نسخے نذر آتش
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی آبادگاروں نے مسجد ابراہیمی میں قرآن کے نسخے جلائے اور انہیں کوڑے دان میں پھینک دیا۔ مسجد ابراہیمی میں محفل موسیقی کے بعد صیہونی آباگاروں کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں۔ مذہبی


































