غیر قانونی صیہونی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں پر پابندی نہ لگائی جائے، امریکا کا اقوام متحدہ پر دباؤ
واشنگٹن : امریکہ نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی بستیوں میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں پر پابندی نہ لگائی جائے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے بتایا کہ امریکا

































