Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

پھالیہ :گستاخ بی بی فاطمہؑ کیخلاف احتجاج پر مقدمہ وگرفتاریاں

اشرف جلالی کیخلاف احتجاجی ریلی ،پریس کلب کے سامنے مظاہرہپھالیہ (نیوز ڈیسک) دختر رسول کی شان میں گستاخی کرنے والے کیخلاف اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی لیکن گستاخی کیخلاف احتجاج کرنیوالوں کو گرفتار کرلیا

بین الاقوامی خبریں
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت ،ٹرمپ سمیت 36امریکی ذمہ داران کے وارنٹ جاری

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت ،ٹرمپ سمیت 36امریکی ذمہ داران کے وارنٹ جاری

امریکی فوجی اور سیاسی عہدیدار فہرست میں شامل، ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد بھی ان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ،پراسیکیوٹرسیاسی معاملہ میں شامل نہیں ہوسکتے، اپنے قواعد کے مطابق کسی

ٹرمپ نے انتخابات میں ممکنہ شکست کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کرلیا، فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صد ر ٹرمپ نے کہا کہ

امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

پابندی میں ایران کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی اسٹیل مبارکہ بھی شاملواشنگٹن (نیوز ڈیسک)ایران پر اقتصادی دباﺅ ڈالنے کی پالیسی کے تحت امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، وزارت خزانہ کی

سیف الاسلام قذافی پھر منظر عام پر،روپوشی ختم

حامیوں میں خوشی کی لہر، سیاسی دھارے میں کردار اداکرنے پر زورطرابلس (نیوز ڈیسک)لیبیا کے سابق حکمران لیڈر مقتول کرنل معمر قذافی کے بڑے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی طویل روپوشی کے بعد ایک بار

کتائب حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول ہے، نوری المالکی

ہمیں حشد الشعبی اور انقلابی فورسز کا احترام کرنا چاہیےبغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے حزب اللہ عراق کے مرکز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کتائب حزب اللہ پر

شامی عوام نے امریکی فوجی قافلے کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

فوجی قافلے پر پتھراو¿، راستہ روک لیا، قافلے کے سامنے امریکی پرچم نذرآتشدمشق (نیوز ڈیسک)شام کے عوام نے امریکی فوجی قافلے کو پسپائی پر مجبور کر دیا، صوبہ الحسکہ کے علاقے الرمیلان کے دیہات حربہ

امریکا سے فوجی انخلا پر مذاکرات کامیاب رہے،عراقی وزیراعظم

عراق غیر ملکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا ،سلامتی کو خطر ہ لاحق نہیں ہونے دینگےبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے بارے میں واشنگٹن

امریکی انخلا سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں، اشرف غنی

افغان افواج اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کے تحفظ کی پوری توانائی رکھتے ہیںکابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں،

عازمین حج کو 2جولائی سے رقوم واپسی کا فیصلہ

حج واجبات کی نقد واپسی کیلئے درخواست گزار کا بینک آنا ضروری ہےاسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کے محدود حج کے اعلان کے بعد تمام عازمین کو رقوم واپس کرنے کا حتمی فیصلہ کر