Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

افغانستان میں غیرملکی فوج نے دو اضلاع مقامی فورسز کے حوالے کردئے

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے دو اضلاع سے امریکی افواج باہر نکل گئے ، ننگرہار کے گورنر ہاو ¿س کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی نے کہا ہے کہ اس صوبے کے دو

امریکی فوجیوں کے انخلا کے حق میں ووٹ نہ دینے والا غدار شمار ہوگا،اہلسنت مفتی

 بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے اہلسنت مفتی شیخ مہدی الصمیدعی نے عراق سے امریکی دہشت گردوں کو نکالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ اہلسنت کا اگر کوئی نمائندہ امریکی فوجیوں

امریکا کی روس کو چین کیخلاف اتحاد میں شمولیت کی تجویز، ماسکو کا شدید رد عمل

مائیک پومپیو بری نیت سے اتحاد کی پیشکش کر رہے ہیں ،ترجمان وزات خارجہ ماسکو (نیوزڈیسک) امریکا نے روس کو چین کیخلاف اتحاد میں شمولیت کی تجویز دیدی ، جس پر ماسکو نے شدید رد عمل

شام: انتخابات میں حکمران بعث پارٹی نے میدان مارلیا

177نشستوں پر کامیابی، ووٹنگ کی شرح 33فیصد تک رہیدمشق(نیوز ڈیسک) شام کے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں بعث پارٹی اور اس کے اتحادیوں نے میدان مارلیا،250رکنی پارلیمنٹ میں قومی اتحاد الائنس نے 177نشستیں جیت لیں، بدامنی

برطانیہ: جہادی اور اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح ختم

 مغرب میں اسلاموفوبیا بڑی حد تک کم ہو جائے گا،جامعہ الازہر کا خیرمقدم لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی پولیس نے اسلامی دہشت گردی اور جہادی کی اصطلاح ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے ، ان تبدیلیوں کی درخواست

عراقی فوج کا 10بری اور 4 بحری گذرگاہوں پر کنٹرول

 اقدام گزرگاہوں میں قانون کے نفاذ اور بدعنوانی روکنے کیلئے اٹھایابغداد(نیوز ڈیسک )عراقی فوج نے 10بری اور 4 بحری گذرگاہوں کا مکمل کنٹرول سنبھا ل لیا، مشترکہ آپریشنل کمانڈکے مطابق و زیر اعظم مصطفی الکاظمی

عرب ممالک اور اسرائیل میں براہ راست پروازیں شروع

نجی ائرلائن نے ریاض اور ابوظہبی کیلئے پروازوں کا آغازکردیامقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) اسرائیل کی نجی ائرلائن نے سعودی عرب اور عر ب امارات کیلئے براہ راست پروازیں شروع کردیں، کشرآویر ائرلائن نے ابتدائی طور پر

2020 کے 6 ماہ، 7 بچوں سمیت 27 فلسطینی شہید

ہزار سے زائد زخمی، 2330 گرفتار، 357 گھروں کو مسمار کیا گیامقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے 27 فلسطینیوں کوشہید کیا گیا ہے

ذاکرین نے نئی تنظیم امامیہ اسپیکرز پاکستان قائم کرلی

تنظیم کے سربراہ آصف علوی کی زلفی بخاری سے ملاقاتلاہور (نیوزڈیسک) ذاکرین نے اپنے حقوق اور ملت کے معاملات کیلئے امامیہ اسپیکرز پاکستان کے نام سے نئی تنظیم قائم کر لی، تنظیم کی کابینہ میں

عرب ممالک کی اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز

نجی ائرلائن نے ریاض اور ابوظبی کیلئے پروازں کا آغاز کردیا                        مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) اسرائیل کی نجی ائرلائن نے سعودی عرب اور عر ب