شہید قائدعلامہ عارف الحسینی ؒاتحاد بین المسلمین کے سب سے بڑے علمبردار تھے، مقررین
شہید عارف ؒ اپنے مرجع و رہبر سے جغرافیائی لحاظ سے تو کوسوں دور تھے، مگر آپؒ کا دل امام خمینی (رہ) کے ساتھ دھڑکتا تھا، علامہ حیدر علی جوادی پاکستان کی سرزمین پر شہید قائدؒ


































