Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

ٹرمپ کا روسی صدر کی ایران سے متعلق سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ، مجھے لگتا ہے

خیبر پختونخوا : شیعہ افسران کو دھمکی آمیز فون کالز

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں شیعہ افسران کو دھمکی آمیز فون کالز ملنے لگیں ،یہ وہ 22 افسران ہیں جن کے نام اس ہٹ لسٹ میںشامل ہیں جو تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں،سعودی مفتی

 جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی مفتی بدر العامر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں، جوکام ہماری طاقت سے باہرہے اس کا انجام دینا شرعی فریضہ نہیں کیونکہ

تہران:عرب امارات کے سفارتخانہ کے سامنے احتجاج

امارات نے معاہدہ کرکے عالم اسلام میں رسوائی کا سامان فراہم کیا،مظاہرین تہران(نیوز ڈیسک) صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ایرانی طلبا نے تہران میں

اداروں میں امریکی اثرورسوخ کا راستہ بند کردیا،آیت اللہ خامنہ ای

ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہی ہوگیا تھاتہران (نیوزڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست

فلسطین کی آزادی عرب کا نہیں، امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، پیر اعجاز احمد ہاشمی

خاندانی بادشاہتیں عوام کے فیصلوں کا اختیار نہیں رکھتیںلاہور(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیر اعجاز احمد ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ امریکی دباﺅ پر اسرائیل

سامراجی دباو ¿ میں معاہدہ مسلمانوں پر ضرب ہے ،علامہ ساجد نقوی

 فلسطین اہل اسلام کا دیرینہ اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق کا مسئلہ ہےراولپنڈی (نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ فلسطین اہل اسلام کا

امارات اسرائیل معاہدہ امت مسلمہ کے مفادات پر کاری ضرب ہے،علامہ ناصر عباس جعفری

خلیجی ریاستوں کے مسلمان حکمرانوں نے صہیونیت کے سہولت کاروں کا کردار ادا کیا ہےلاہور(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل

شام پر پابندیاں دہشت گردوں کی حمایت ہیں، بشار الاسد

جب بھی دہشت گردوں کو شکست ہوئی ہے امریکاپرتشدد واقعات پر اتر آتا ہےدمشق (نیوز ڈیسک) شام کے صدربشار الاسد نے کہا ہے کہ امریکا دہشت گردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف پابندیاں

کویت سے ایک اورامریکی فوجی قافلہ عراق میں داخل

امریکی فوجی عین الاسد منتقل ،فوجیوں کی نقل و حرکت بڑھ گئیبغداد(نیوز ڈیسک) امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا ، فوجی قافلہ بصرہ سے ہوتا ہوا صوبہ الانبار کے