Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ گستاخی کامناسب جواب

دشمن مسلمانوں کو غضبناک کرنے کیلئے گستاخیاں کرتے ہیں،کاشانیتہران (نیوز ڈیسک) آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ دشمن گستاخانہ خاکوں جیسے جرائم کا ارتکاب مسلمانوں کو غضبناک اور عالم اسلام کو متاثر کرنے

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف آئی ایس او کی ریلی

قونصل خانہ کے سامنے احتجاج،فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہکراچی (نیوز ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کی توہین آمیز حرکت کی حمایت کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی

اسرائیل کو تسلیم کروانا اپوزیشن کی تحریک کا مقصد

گرے لسٹ سے نام نکل جائے گا،پیسے بھی ملیں گے، مبشر لقماناسلام آباد(نیوز ڈیسک)نا مور تجزیہ کار اور اینکر پرسن مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کوایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ

بین الاقوامی خبریں
سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات قائم ہوکر رہیں گے،سعودی وزیرخارجہ

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات قائم ہوکر رہیں گے،سعودی وزیرخارجہ

ہم نے ہمیشہ یہ تصور کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول پر آنا ہوگا ، لیکن موجودہ توجہ فلسطین اسرائیل مذاکرات کی بحالی پر مرکوز ہونی چاہئے،فیصل بن فرحان واحد چیز جو پائیدار امن فراہم

بین الاقوامی خبریں
یورپ تکفیریوں کی حمایت اور ان کا استعمال بند کردے،سید حسن نصراللہ

یورپ تکفیریوں کی حمایت اور ان کا استعمال بند کردے،سید حسن نصراللہ

کسی کے انفرادی اقدام پر اسلامی دہشت گردی یا اسلامی فاشزم قراردینا درست نہیں،کیا دنیا بھر میں امریکی جرائم کوعیسائیت کے ساتھ منسوب کیا جا سکتا ہے؟مغرب دہشت گردوں کی حمایت سے ہاتھ اٹھالے کیونکہ

قومی خبریں
تکفیری ،غالی اور ناصبی ا سلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں،شیعہ وسنی علمائے کرام

تکفیری ،غالی اور ناصبی ا سلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں،شیعہ وسنی علمائے کرام

 اسلام دشمن تفرقے کو ہوا دے کر اتحاد میں دراڑیں ڈال رہے ہیں ، امت کو بیداری کا ثبوت دینا ہوگا، قوم کو شیعہ سنی کی تفریق سے نکل کر اسلام کیلئے سوچنا ہوگا ملک میں

قرآنی آیات میں بانی اسلام کی معرفت کی ایک جھلک

تحریر: نذر حافی معرفتمعرفت یعنی درست شناخت (سچائی پر مبنی عقیدہ)، جس انسان کو کسی نظریئے، عقیدے یا شخصیت کی درست شناخت نہ ہو، وہ اس کی تعلیمات کے مطابق عمل بھی درست نہیں کرسکتا۔

لاہور، مینار پاکستان پر منہاج القرآن کی عالمی میلاد کانفرنس

ترتیب و تنظیم: ٹی ایچ بلوچ12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی کی مناسبت سے گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 37 ویں عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان کے سبزہ

عالمی صہیونی نیٹ ورک اور اسلامی دنیا میں اس کا پھیلاو

تحریر: علی احمدیصہیونزم کی تشکیل تقریباً 150 سال پہلے انجام پائی لیکن دنیا میں اس کے پھیلاو کا آغاز مغرب میں نشاة ثانیہ کی تحریک (رینائسنس) کے بعد ہوا ہے۔ صہیونزم پوری دنیا پر قوم

جشن ولادت حبیب خدا، ہفتہ وحدت

تحریر: عبدالحسین آزاد ماہ ربیع الاوّل وہ ماہ مبارک ہے، اس ماہ کو خدا نے منتخب کیا، ا ±س عظیم ہستی کی ولادت باسعادت کے لیے، جو وجہ تخلیق کائنات ہیں، جو رحمت العالمین، سید