انقلاب ایران کے بعد مغرب نے مسلمان ممالک میں تفریق پیدا کی، عمران خان کا جرمن میڈیا کو انٹرویو
ترتیب و تنظیم: ٹی ایچ بلوچ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، پاکستان کے ساتھ بھارت کی طرح برابری کا سلوک کرے، امریکا کا خیال ہے کہ بھارت چین کو روک سکتا ہے،


































