صیہونی فائرنگ سے 18سالہ فلسطینی شہید
رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔
رام اللہ (نیوز ڈیسک) غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اٹھارہ سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا ، عامر عبد الرحیم صنوبر کو نابلس کے قریب گولی مار کر شہید کیا گیا۔
بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے شان اقدس میں فرانسیسی حکام کی جانب سے شان رسالت کی توہین کی مذمت کی ہے حزب اللہ نے کہاکہ آزادی اظہار رائے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ
پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل فرنٹ کی سربراہ مرین لیپین نے مسلمان خواتین کے عوامی مقامات پر سر ڈھاپنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا 1989 کے بعد
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ، دفتر خارجہ کے ترجمان ڑاو لیجیان نے پریس بریفنگ میں صحافیوں کو بتایا کہ چین
قابض بھارت نے 35 لاکھ کشمیریوں کو جبری بےدخل کیا،کشمیر میڈیا سروس سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 73 سالوں سے قابض بھارتی فوجوں نے اس عرصے کے دوران 4 لاکھ سے زائد بے گناہ کشمیریوں
یورپی یونین میں شمولیت کی کوشش مزید تاخیر کا شکار ہوسکتی ہیں،یورپی یونینبرسلز (نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن نے ترکی کو فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق بیان
بھارتی قابض فورسز کشمیریوں کے تمام حقوق غصب کر رہی ہیں،شہریار آفریدی نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے
بھارتی جوہری طاقت میں اضافہ امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے ،دفترخارجہاسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان معاہدے پر ردعمل کا اظہار کردیا ،ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا
کالعدم لشکر جھنگوی کاکمانڈر عبدالکریم بھی شامل ، 2خودکش جیکٹ برآمدکوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،خفیہ اطلاعات پر
پیپلزپارٹی حق ملکیت کا نعرہ لگاکر مفاد کیلئے سیاست کر رہی ہے، اسلامی تحریک گلگت (نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی نے کہا ہے کہ جی بی کو الیکشن