Tue Oct 13, 2026

امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

علامہ نیاز نقوی کارسم چہلم 6دسمبر کوجامعتہ المنتظر میں منعقد ہو گا

لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سابق نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کارسم چہلم 6دسمبر بروز اتوار کوجامعتہ المنتظر میں منعقد ہو گا،چہلم میں ملک بھر سے مدارس دینیہ

علامہ نیاز نقوی کی رحلت قومی نقصان ہے، شفقت محمود

لاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر مختلف سیاسی، مذہبی اورسماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی وزیر

کوہاٹ :علامہ شخ جوادحسن مرحوم کی 22وےں برسی عقدت واحترام سے منائی گئی

 کوہاٹ (پ ر )حجتہ اسلام المسلمےن علامہ شےخ جوادحسےن مرحوم کی 22وےں برسی نہاےت عقےدت واحترام سے منائی گئی ،اس موقع پر جامعہ عسکرےہ مدرسہ مےں اتحاد امت مسلمہ کانفرنس ہوئی جس سے خطاب میں

اسلام میںدینی بھائےوں سے ملاقات اور محبت کی بہت تاکید ہے، حافظ ریاض نجفی

اللہ نے انسان کو کائنات کو مسخّر کرنے کی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے، خطبہ جمعہلاہور ( پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا

شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں کا ان کی رہائی کیلئے مظاہرہ

ریلی کے شرکا اپنے ہاتھوں میں شیخ زکزکی کی تصاویراٹھائے ہوئے تھےابوجا (نیوز ڈیسک)نائیجریا کی نام نہاد عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا،

قائد شہید کے دیرینہ رفیق جنرل(ر)سید تصور حسین کا انتقال

مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقے مدینہ سیداں گجرات میں سپردلحد کردیا گیاگجرات (نیوز ڈیسک) شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے عظیم رفیق اور انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی

شکست سے دوچار سعودیہ کی حوثیوں کو معاہدے کی پیشکش

اعلیٰ سعودی اور حوثی مذاکرات کاروں کے درمیان بیک ڈور رابطے اور کئی ورچوئل اجلاس،سعودی عرب کی اپنی سرحد پر بفرزون اور سیکورٹی یقین کی دہانیوں پر زوربفرزون قائم ہوجائے تو جنگ بندی معاہدے پر

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کو ترکی میںمظاہرین کا سامنا

استنبول( نیوز ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کو دورہ ترکی میں مظاہرین کا سامنا کرنا پڑگیا، پومپیو استنبول میں ایک کلیسا کے دورے پرپہنچے تو ترک شہری جمع ہوگئے اور انہوں نے ”ینکی(امریکی) واپس جاﺅ“ کے

کراچی:فرقہ وارانہ فساد کی سازش کرنے والا گروپ بے نقاب

لیاری گینگ وار سے تعلق ہے،پیسے لیکر علمائے کرام کو قتل کرتے تھے ،پولیسکراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں علمائے کرام کو قتل کرکے فرقہ وارانہ فساد کی سازش کرنے والا گروپ بے نقاب ہوگیاگروپ کے تانے بانے

ناموس رسالت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،ڈاکٹر عارف علوی

مغرب کوجذبات سے آگاہ کرنے کیلئے بات چیت کی راہ اپنانی ہوگیلاہور(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حضور اکرم کا اسوہ حسنہ اور سیرت طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے،