صدارت کے بعد استثنا ختم، ٹرمپ پر مقدمات کی تلوار لٹکنے لگی
جنسی ہراسانی،ٹیکس فراڈ اور کاروبار ہتھیانے کے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت چھوڑتے ہی رشوت دینے، جنسی ہراسانی، ٹرمپ آرگنائزیشن کے ٹیکس، بینک اورریئل اسٹیٹ فراڈ کے مقدمات کاسامنا


































