بھارت، مسلم املاک پر بلڈوزر کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ کا سخت فیصلہ
رپورٹ: جاوید عباس رضوی حالیہ دنوں بھارت کی مختلف ریاستوں بالخصوص بی جے پی کی قیادت والی سرکاروں میں مسلمانوں کی املاک پر چلنے والے غیرقانونی بلڈوزر کے خلاف داخل متعدد عرضداشتوں پر سپریم کورٹ


































