رجب طیب اردگان کے متضاد رویے

تحریر: مہدی عزیزی ترکی میں جب انصاف اور ترقی پارٹی تشکیل پائی تو اسے ملکی اور علاقائی سطح پر نیا باب قرار دیا گیا جس کے نتیجے میں انقرہ کی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی رونما ہوئی۔