پاراچنار میں قبائلی تصادم پر ایران کا بیان غیر ضروری ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پاراچنار میں ہونے والے قبائلی تصادم سے متعلق ایران کے بیان کو غیر ضروری قرار دے دیا۔ پاراچنار واقعے پر ایرانی حکام کے بیان سے

































