شمالی غزہ اور لبنان پر وحشیانہ حملے، 36 افراد شہید
غزہ : صیہونی فوج کے لبنان اور غزہ پر حملوں میں چھتیس افراد شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ سٹی، جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپ اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء ادا کرنے کی درخواست کردی۔ انہوں ںے کہا کہ قوم سے درخواست ہے کہ نماز استسقاء ادا کرے اور اللہ تعالیٰ
لندن: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔ وزیر دفاع پاکستانی ہائی کمیشن لندن پہنچے