ایران :ہفتہ دفاع مقدس کے دوران جدید میزائلوں اور حربی آلات کی رونمائی
دشمن ایران کیخلاف جنگ شروع کرسکتا ہے ختم کرنا اسکا کام نہیں، جنرل محمد باقریتہران (نیوزڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کے دوران جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی


































