ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ معطل
کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئر کو معطل کر دیا گیا۔ کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ میں بحث
کورونا قواعد کی خلاف ورزی پر برطانوی رکن پارلیمنٹ مارگریٹ فیریئر کو معطل کر دیا گیا۔ کورونا کی علامات کے باوجود مارگریٹ فیریئر نے اسکاٹ لینڈ سے لندن کا سفر کیا اور پارلیمنٹ میں بحث
جنیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ہیڈکوارٹرز
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ ماہ (ستمبر میں) 18 کشمیری شہید ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ایک کشمیری کو دورانِ حراست شہید کیا، فائرنگ، پیلٹ گنوں
مرکزی امام بارگاہ پاراچنار کی تعمیر نو کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے، تعمیراتی کام کا افتتاح خطیب مرکزی جامع مسجد علامہ فدا حسین مظاہری کی جانب سے کیا گیا۔ انتظامیہ کے
عرب اتحاد کی وحشیانہ بمباری سے خواتین شہیداور زخمیریاض(نیوز ڈیسک) حوثیوں نے سعودی عرب کے اندر فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر بارود ی ڈرون سے نشانہ بنایا،عرب اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون
حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گیتہران(نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت
فرانس کا لبنانی قیادت پرحزب اللہ اور امل ملیشیا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے یا غیر اہم وزارتیں دینے پرزور، دو نوں جماعتیں غیر اہم وزارتیں لینے پر تیار نہیںلبنانی حکومت کی تشکیل میں
جدہ (نیوز ڈیسک)فلسطین اور قطر کے بعد کویت نے بھی عرب لیگ کی سربراہی قبول کرنے سے انکار کر دیا ، فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی سربراہی قبول نہ کرنے کا یہ فیصلہ
واقعہ اچانک ہوا،پیشگی منصوبہ بندی کے ثبوت نہیں ملے ہیں،عدالت کا فیصلہ لکھنو(نیوزڈیسک) بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنومیں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر
بعض گروہ پاک افغان تعلقات کو خراب کرنے کو کوششوں میں مصروف ہیںاسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان میں موجود