فرانس نے روسی تاجروں کے 85 کروڑ یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردیں
پیرس: فرانس نے روسی تاجروں کے تقریباً 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ


































