امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے،چدرجنوں طالب علم گرفتار
واشنگٹن: امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت اور غزہ جنگ کی مخالفت میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اسرائیل مخالف مظاہروں میں یہودی طلبا کی بھی بڑی تعداد شریک ہے۔ مغربی میڈیا


































