فلسطین اور یوکرین بحران پر عالمی ردعمل دہرے معیار کی واضح مثال ہے، اسپیکر عرب پارلیمان
جکارتہ : عرب پارلیمان کے اسپیکر عادل عسومی نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر دہرے معیارات پر تنقید کرتے ہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے


































