Tue Oct 20, 2026

ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Raza Musani

بچوں کا نوائے اسلام
جیت اور قوتِ ارادی

جیت اور قوتِ ارادی

سعید اکبر خان ہار اور جیت زندگی کے دو مختلف پہلو ہیں جو ایک ہی اصل سے ج ±ڑے ہیں یعنی زندگی۔انسان کو کسی میدان میں اپنی جیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک ج

خواتین کا نوائے اسلام
دراموں اور فلموں میں ایسی چیزیں مت دکھاو

دراموں اور فلموں میں ایسی چیزیں مت دکھاو

ڈرامہ سیریلز میں ایسی نمائشیں مت دکھاو ¿ جس سے گھرانوں کی زندگی تلخ ہو جائے، جب بھی آپ ٹیلی ویژن دیکھیں گھریلو جھگڑے دکھا رہے ہیں، میاں بیوی کی لڑائی دکھا رہے ہیں۔ ڈرامے

بین الاقوامی خبریں
چین کا روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

چین کا روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

بیجنگ : چین نے روسی فوجی مشقوں میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق چین کی فوج روس میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لے گی۔مشقوں میں شمولیت روس کے

بین الاقوامی خبریں
غاصب اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی شہید کردیا، 31 زخمی

غاصب اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی شہید کردیا، 31 زخمی

نابلس : اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔ 18سالہ وسیم نصر ابو خلیفہ کو حصرت یوسف کے مقبرہ پر دراندازی کے دوران شہید کیا

بین الاقوامی خبریں
الجزائر: جنگلات میں لگی آگ سے 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

الجزائر: جنگلات میں لگی آگ سے 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

الجزیرہ :الجزائر کے شمالی جنگلات میں لگی آگ سے 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ الجزائر کے وزیرداخلہ کامل بلجود نےبتایا ہےکہ 2 ریاستوں طارف اور سطیف میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتیں ہوئیں۔

بین الاقوامی خبریں
فلسطینیوں کی املاک پر قبضہ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جنگی جرائم کی شکایت درج

فلسطینیوں کی املاک پر قبضہ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جنگی جرائم کی شکایت درج

تل ابیب : فلسطینیوں کے لیے انصاف کے بین الاقوامی مرکز نے اسرائیل کے فلسطینیوں کی املاک پر مجرمانہ قبضے کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جنگی جرائم کی شکایت درج کرادی۔ یہ درخواست

مضامین
دنیا سامراجیت کے چُنگل سے آزاد ہو رہی ہے

دنیا سامراجیت کے چُنگل سے آزاد ہو رہی ہے

تحریر: تصور حسین شہزاد میدانِ مشرق وسطیٰ میں ایران اور چین کیساتھ محاذ آرائی میں امریکہ کو شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جو بائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ میں کہیں سے بھی امریکی

بین الاقوامی خبریں
عراق میں سیاسی تعطل دور کرنے کیلئے قومی مکالمے کا آغاز، مقتدیٰ الصدر کا بائیکاٹ

عراق میں سیاسی تعطل دور کرنے کیلئے قومی مکالمے کا آغاز، مقتدیٰ الصدر کا بائیکاٹ

بغداد : عراق میں سیاسی تعطل دور کرنے کیلئے قومی مکالمے کا آغاز ہوگیا۔ وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کی زیرصدارت اجلاس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما، صدر برہم صالح، قانون ساز اداروں اور عدلیہ

بین الاقوامی خبریں
افغانستان سے فرار امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز یوکرین میں روس سے لڑ رہے ہیں، کچھ داعش میں بھی شامل

افغانستان سے فرار امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز یوکرین میں روس سے لڑ رہے ہیں، کچھ داعش میں بھی شامل

کیف : امریکا نے اپنے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز کو یوکرین میں روس کیخلاف جنگ میں اتار دیا۔ جبکہ بڑی تعداد کو شام اور عراق میں داعش میں شامل کردیا ہے۔

قومی خبریں
پاکستان اور ایران کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان اور ایران کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد : ایران اور پاکستان کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 7 سے بڑھا کر 15 کردی گئی۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں ایران و پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں کیا