شیراز: امام زادہ شاہ چراغ پر حملے میں ملوث گروپ کے سرغنہ سمیت 26 تکفیری دہشت گرد گرفتار
تہران : ایران نے شیراز میں امام زادہ شاہ چراغ کے مزار پر دہشت گردی میں ملوث گروہ کو سرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ وزارت انٹیلیجنس کے مطابق حملے کے فوری بعد سخت اور 24 گھنٹے

































