Tue Oct 13, 2026

خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

امریکا اور روس کے طیارے آمنے سامنے آ گئے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی بحری حکام کے مطابق بحیرہ روم پر پرواز کے دوران امریکا اور روس کے طیارے آمنے سامنے آ گئے تھے، روسی لڑاکا طیاروں نے امریکی طیارے کو گھیر کر پیچھے ہٹا دیا،

عالمگیر وبا کی وجہ سے یمن ٹوٹ سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جس طرح کے مسائل یمن میں ہیں اور جس طرح سے وہ اقتصادی اور سماجی شعبوں میں مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس سے اس بات کا

ایران افغانستان تجارت بحال

کابل(نیوز ڈیسک)ایران و افغانستان کے درمیان برآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد افغانستان نے ایران سے درآمدات میں کچھ بندشیں لگا دی تھیں جو اب ختم ہو چکی ہیں

کورونا وائرس: جرمنی اور جنوبی کوریا کی کارکردگی امریکا سے بہتر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) : امریکی شہریوں نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں جنوبی کوریا اور جرمنی کے اقدامات امریکا سے بہتر قرار دے دئے، امریکی تنظیم پیو ریسرچ سنٹر نے کووڈ 19 پر

جازان میں سعودی فوجی چوکی پر میزائل سے حملہ

صنعا(نیوز ڈیسک) سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی مجاہدین نے ایک بار پر سعودی عرب کے اندر فوجی چوکیوں کو میزائل سے نشانہ بنایا،صوبے جازان میں سرحدی چوکی کو میزائل لگنے سے نقصان پہنچا اور

ڈھائی ماہ بعد لال شہباز قلندرکا مزار کھولنے کا اعلان

سینیٹائزر گیٹ لگائے جائیں گے ،زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرارسیہون سندھ(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے ڈھائی ماہ بعد سندھ حکومت نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے لئے

حشد الشعبی امریکی حملے کا مقاملہ کرنے کےلیے تیار

امریکا ایک عرصے سے استقامتی محاذ کو ختم کرنا چاہتا ہے،عراقی رکنبغداد (نیوز ڈیسک)عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے

ترکی کی شام میں بھی روس سے ٹکرانے کی تیاریاں

ادلب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئےانقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی نے ادلب میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ،یہ میزائل ایم آئی ایم-23 نوعیت

صدارتی انتخاب میں تاریخی شکست ٹرمپ کی منتظر

معاشی صورتحال کی وجہ سے ٹرمپ کا پاپولر ووٹ 35 فیصد رہ گیاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) : امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، یہ دعویٰ آکسفورڈ اکنامکس کے

بھارت سے فالس فلیگ آپریشن کا خطرہ برقرار،وزیراعظم

مودی حکومت کی توسیع پسند پالیسیاں نازی نظریات کے مطابق ہیںاسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مودی سرکار کے عزائم پڑوسی ممالک کے لئے خطرہ بن چکے ہیں،ہمیشہ