Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

امریکا سوڈان کا نام بلیک لسٹ سے نکا لے، وزیراعظم

بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائیل کیساتھ تعلقات سے نہیںجوڑاجاسکتاخرطوم (نیوز ڈیسک)سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکی بلیک

قطر میں ترک فوج کی موجودگی پرامارات برہم

 ترک فوجیوں کی موجودگی، خطے کے عدم استحکام کا سبب ہے، وزیرخارجہ یو اے ایابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے قطر میں ترکی کی فوجی موجودگی پر تنقید کرتے

عرب اتحاد کسی اخلاقی و دینی اقدار کا پابند نہیں،انصار اللہ

 وحشیانہ محاصرہ کر کے اخلاقی لحاظ سے بھی پستی و ناکامی کا شکار ہو چکے ہیں صنعا(نیوز ڈیسک)یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ جارح عرب اتحاد نہ صرف اخلاقی

امریکا کا عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری

عراقی مزاحمتی قوتیں ہتھیار حکومت کے حوالے کردیں،امریکاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ

محاذ برائے آزادی فلسطین کا صہیونی حکومت کے مقابل عوامی استقامت پر زور

 عوامی استقامت مختلف شکلوں میں جاری رہنا چاہئےمقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک)مغربی محاذ برائے آزادی فلسطین نے غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں عوامی استقامت پر زور دیا ہے، قومی اتحاد کے لئے فلسطینی گروہوں کے اجلاس

بین الاقوامی خبریں
زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی امریکی پالیسی کو امریکاکی زیادہ سے زیادہ رسوائی میں بدل دینگے، ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای

زیادہ سے زیادہ دباو ¿ کی امریکی پالیسی کو امریکاکی زیادہ سے زیادہ رسوائی میں بدل دینگے، ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای

 امریکا ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے، امریکیوں کی ہرزہ سرائی اور شور شرابہ ان کے خوف اور اس میدان میں ان کے پیچھے رہ جانے کی وجہ سے ہے امریکی پابندیاں مظالم

ایشیا
علماءکا قتل ملک میں شیعہ سنی فسادا ت کرانے کی بھارتی ساز ش ہے(وزیراعظم عمران خان)

علماءکا قتل ملک میں شیعہ سنی فسادا ت کرانے کی بھارتی ساز ش ہے(وزیراعظم عمران خان)

بھارت فرقہ وارانہ فسادات کیلئے 3 ماہ کے دوران علما کے قتل کی متعدد کوششیں کرچکا ہے،علما پاکستا ن کو غیر مستحکم کرنے کی بھارتی سازش ناکام بنائیں، وزیراعظممولانا عادل کا قتل پاکستان دشمنوں کی

بین الاقوامی خبریں
عراقی مزاحمتی تنظیموں کاامریکی فوجیوں کو انخلاءکا الٹی میٹم

عراقی مزاحمتی تنظیموں کاامریکی فوجیوں کو انخلاءکا الٹی میٹم

سیاسی شخصیات کے احترام اور پارلیمنٹ کے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا اور ٹائم فریک ورک دینے تک ایک موقع دیتے ہیں کہ وہ عراق سے نکل جائیں،مزاحمتی تنظیمیں امریکیوں کو اپنے پیروں سے چل کر

ایشیا
افغانستان سے انخلاءپر امریکی فوج اور حکومت میں اختلافات

افغانستان سے انخلاءپر امریکی فوج اور حکومت میں اختلافات

 افغانستان فوجیوں کو کرسمس تک واپس گھر بلا لینا چاہیے، صدر ٹرمپ، امریکااگلے سال کے اوائل میں افواج کی تعداد 5 ہزار سے بھی کم کردے گا،مشیر قومی سلامتی افغانستان سے فوجیوں کا انخلا تشدد میں

اربعین حسینی عظمت وطاقت کا مظہر

پاکستان میں رواں سال اربعین حسینی ایسے انداز میں منایا گیا کہ ایک تاریخ رقم ہوگئی اور حسین سے محبت کی حرارت یزیدیت اور تکفیریت کے منہ پر زوردار طمانچہ ثابت ہوئی،علما کی ایک اپیل