Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

یہودی بستیوں پر اتشی غبارے دوبارہ بھیجنے کا اعلان

صیہونی مکین غیر قانونی بستیوں کو چھوڑ کر نکل جائیں ، الجہاد الاسلامیغزہ (نیوز ڈیسک ) فلسطینی مزاحمتی فورس الجہاد الاسلامی نے ساکن غاصب صیہونیوں کی جانب ا?تشی غباروں کی ترسیل دوبارہ شروع کرنے کا

یمن میں رواں سال 13ہزار خواتین وبچے نشانہ بنے

سعودی حملوں میں 20لاکھ طلبا نشانہ بنے،سیکڑوں زچہ وبچہ مراکز بند ہوگئےصنعا(نیوز ڈیسک) یمنی انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی تازہ رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ رواں سال 9 اکتوبر تک یمن پر

چین کا مشرقی وسطیٰ میں نئے فورم کی تشکیل پر زور

امریکا اپنی ضد کی وجہ سے عالمی امن تباہ کرنا چاہتا ہے ،چینی وزیرخارجہبیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے عالمی جوہری معاہدے 2015 میں ایران کی حمایت جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں تناوَ

عزاداری میں رکاوٹ ازادی سلب کرنے کی کوشش ہے

کچھ نادیدہ طاقتیں پاکستان کو مسلکی ریاست میں بدلنا چاہتی ہیں ، علامہ راجہ ناصر عباساسلام ا?باد(نیوزڈیسک )سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت ہے،ہمیں

فرقہ وارانہ فسادات کی بڑی سازش کو ناکام بنادیا،طاہر اشرفی

مسلکی فسادات پھیلانے والوں کیخلاف حکومت کوئی رعایت نہیں کرے گیاسلام ا?باد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم ا?ہنگی اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاک

گلگت بلتستان الیکشن،اسلامی تحریک کے امیدواروں کے ناموں اعلان

8حلقوں سے حصہ لیں گے، عوام کامیاب بنائیں گے ، علامہ عارف واحدیاسلام اباد(نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے 8حلقوں سے امیدواروں کا اعلان کردیا ،یہ فیصلہ علامہ عارف

قومی خبریں
عزاداروں پر مقدمات واپس نہ لینے پر احتجاج کا اعلان

عزاداروں پر مقدمات واپس نہ لینے پر احتجاج کا اعلان

سندھ حکومت کا رویہ ناقابل برداشت ہے،جمعہ کو پورے سندھ میں مظاہرے اور اتوارر کو وزیرا علیٰ ہاوَس کی طرف کفن پوش احتجاجی ریلی نکالی جائے گی،شیعہ تنظی میںعزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات کا

امریکا کی خود سرانہ پابندیاں ایک بڑا چیلنج ہے،شام

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں شام کے مندوب بشارالجعفری نے کہا ہے کہ شامی عوام کے خلاف امریکا کی خود سرانہ پابندیاں شام کے لئے ایک بڑا چیلنج ہے ، جنرل اسمبلی کی اقتصادی کمیٹی

اسرائیل گولان سے نکل جائے ،غیرجانبدار تحریک

ماسکو(نیوز ڈیسک) غیر جانبدار تحریک کے رکن ملکوں نے گولان کو شام کا حصہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے،تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ گولان کی صورت حال

فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا، حماس

اجلاس کا مقصدسیاسی مشارکت، فلسطینیوں کے قومی اتحاداور یکجہتی کو مستحکم بنانا ہےغزہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی گروہوں کے اجلاس کی میزبانی ماسکو کرے گا، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق نے مسئلہ