امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
پابندی میں ایران کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی اسٹیل مبارکہ بھی شاملواشنگٹن (نیوز ڈیسک)ایران پر اقتصادی دباﺅ ڈالنے کی پالیسی کے تحت امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، وزارت خزانہ کی
پابندی میں ایران کی سب سے بڑی اسٹیل کمپنی اسٹیل مبارکہ بھی شاملواشنگٹن (نیوز ڈیسک)ایران پر اقتصادی دباﺅ ڈالنے کی پالیسی کے تحت امریکا نے ایران کی مزید8کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا، وزارت خزانہ کی
ہمیں حشد الشعبی اور انقلابی فورسز کا احترام کرنا چاہیےبغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے حزب اللہ عراق کے مرکز پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کتائب حزب اللہ پر
عراق غیر ملکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا ،سلامتی کو خطر ہ لاحق نہیں ہونے دینگےبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے بارے میں واشنگٹن
افغان افواج اور سیکیورٹی ادارے سلامتی کے تحفظ کی پوری توانائی رکھتے ہیںکابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں،
فلسطین کی مکمل آزادی تک صہیونی رژیم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گیمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) تحریک الجہاد الاسلامی فی فلسطین نے فلسطینی اراضی کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کے صہیونی منصوبے کو فلسطینی قوم
ایران کے خلاف دشمنوں کے دباو¿ کا نتیجہ دشمنوں کے سینے پر ایرانی عوام کے زور دار گھونسے کی شکل میں نکلے گا اور دشمن پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو جائیں گےدشمن کا ابلاغیاتی شور
327 کنال 9 مرلے پر مشتمل اراضی پر قبضہ مافیا کی نظر یں، محکمہ اوقاف کی ملی بھگت سے تعمیرات کا سلسلہ پھر شروع،لوگوں میں تشویش اور غم وغصہ کی لہر دوڑ گئیشیعہ وفد کی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی نے شرپسندوں کے ہاتھوں پاراچنار کے محاصرے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت
لندن(نیٹ نیوز) لندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بلیک لائیوز میٹر کے نام سے وائرل کر دی گئی۔ واقعہ
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار