کوشش ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ رکھا جائے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
لاہور : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی روز فرزندان اسلام روزہ رکھیں گے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد نے کہا کہ


































