دینی مدارس کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے نصاب میں جدت لانا ہوگی، علامہ جواد نقوی
لاہور: پاکستان کے وفاق ہائے دینی مدارس نے متحد ہو کر چلنے پر اتفاق کرلیا ہے جبکہ نصاب کی خامیوں سمیت دیگر امور بھی مشترکہ مشاورت سے حل کئے جائیں گے۔ اس بات کا فیصلہ


































