وانا: کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل کر دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش کے علاوہ 4 خوارج کو کامیاب آپریشن کے دوران نشانہ بنایا گیا، کالج کی بلڈنگ
اسلام آباد: اسلام آباد کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کے خود کش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 27 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں آج دوپہر تقریباً ساڑھے 12 بجے جوڈیشل کمپلیکس میں کھڑی
اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار متفقہ منظوری دے دی، جس کے بعد اسے صبح سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
کراچی : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کراچی آمد کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رح کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سکیورٹی فورسز کے بارے میں شرانگیز بیان کی پر زور مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ
اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔ باقر قالیباف نے
فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتاری کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا جہاں سے انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ فیصل آباد انسداد دہشت گردی نے صاحبزادہ
اسلام آباد: ایران کی ایک اور ائرلائن ماہان ائیر نے اسلام آباد کے لئے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کردیا۔ ماہان ائیر کی پہلی پرواز 97 مسافروں کو لیکر تہران سے اسلام آباد پہنچی۔ جبکہ یہی
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے 12 نومبر کو امن جرگہ بلانے کا اعلان کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر واضح کیا ہے کہ صوبے میں کسی بھی عسکری کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے، تیسری بار
اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات اب نئی نہج پر جا رہے ہیں اور تجارتی حجم میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ایران نے پاکستان سے 3 لاکھ 50 ہزار مویشی درآمد