امریکا: فائرنگ کے واقعات میں تیزی، فیسٹیول کے دوران گولیاں چلنے سے لڑکا ہلاک، متعدد زخمی
واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں تیزی آگئی۔ دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ثقافتی فیسٹیول کے دوران فائرنگ سے ایک لڑکا ہلاک اور پولیس افسر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شہر کے

































