تعطل کا شکار ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوجائیں گے، یورپی یونین
تہران : یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ تعطل کا شکار ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔ تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان کے ساتھ

































