Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. مضامین

مضامین

نیٹو کا اعلان اور حکمت یار کی دھمکی

تحریر: ڈاکٹر راشد عباسسابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں افغانستان سے امریکی فوجی انخلاءشروع ہوا، لیکن اب ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ نئی

حزب اللہ کے خلاف ایک اور سازش

تحریر: ڈاکٹر راشد عباسلبنان میں جب سے استقامت و مقاومت کا بلاک مضبوط ہوا اور حزب اللہ ایک مضبوط سیاسی جماعت کے طور پر لبنان کے سیاسی دھارے میں شامل ہوئی ہے، حزب اللہ اور

ایران کے مقابلے میں جو بائیڈن کی پسپائی کیلئے الٹی گنتی کا آغاز

تحریر: ہادی محمدیامریکی تاریخ کی سب سے زیادہ متنازعہ اور مہم جوئی سے بھرپور اقتدار کی منتقلی حالیہ صدارتی انتخابات میں پیش آئی، جس کے دوران اقتدار ڈونلڈ ٹرمپ سے جو بائیڈن کو منتقل کر

علی سدپارہ؛ عزم و ہمت کا استعارہ

تحریر: محمد سجاد شاکرییوں تو قومی ہیرو محمد علی سدپارہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا اور بولا گیا ہے لیکن جو کچھ لکھا اور بولا گیا ہے، وہ ان کی کرشماتی شخصیت، بظاہر ناممکن

علیؑ منبع بشریت ِانسانی

تحریر: سویرا بتولجیسے ہی ماہِ رجب کا آغاز ہوتا ہے، تمام شیعانِ حیدرِ کرارؑ میں خوشی کی ایک لہر دوڑ پڑتی ہے۔ ماہِ رجب جہاں اپنے اندر بہت ساری عظمتیں اور فضیلتیں سمیٹے ہوئے ہے،

محترم مہینے اور ہماری ذمہ داری

جس طرح مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو محترم کہا جاتا ہے اور ان مقامات پر جنگ و خونریزی جدل و جھگڑا اور فساد حرام ہے اسی طرح سال کے چار مہینے ایسے ہیں جنہیں

کیا روس اور چین امریکہ مخالف اتحاد تشکیل دینا چاہتے ہیں؟

تحریر: مہدی پورصفا سابق سوویت یونین کے زمانے میں چین اور سوویت یونین کے درمیان اکا دکا چپقلش اور تنازعات کا سلسلہ چلتا رہتا تھا لیکن 1990ءمیں سابق سوویت یونین کے زوال کے بعد روس اور

ویلنٹائن ڈے ایک شیطانی تہذیب

تحریر: شاہد عباس ہادیبلاشبہ اسلام محبت اور اخوت کا دین ہے، اسلام چاہتا ہے کہ تمام لوگ امن، محبت اور اخوت کے ساتھ زندگی بسر کریں۔ اسلام محبت کا درس دیتا ہے مگر ایسی محبت

انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان

تحریر: تصور حسین شہزادانقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ کی تقریبات دنیا بھر میں جاری ہیں۔ مستضعفینِ جہاں سے لے کر مظلومین جہاں تک، ہر طبقہ انقلاب کی روشنی سے مستفید ہو رہا ہے۔ پوری

انقلاب اسلامی ایران کے پیغامات

تحریر: فدا حسین ساجدیکوئی بھی سانحہ انسانی تاریخ میں رونما ہوتا ہے تو اس کی دو صورتیں ہوتی ہیں، اگر وہ سانحہ انسانیت کے مفاد میں ہو اور انسانی و فطری اصولوں کے مطابق ہو