Wed Oct 14, 2026

امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

ایران پر اسلحہ پابندیاں ،امریکا مایوس ہوگیا

افسوس ہے کہ پابندیوں میں توسیع کیلئے حمایت نہ مل سکی نیویارک (نیوز ڈیسک) ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کیلئے ضروری حمایت حاصل نہ ہو سکی،امریکا نے ناامیدی کا اظہار کردیا، نائب وزیر

حزب اللہ کی جوابی کارروائی کا خوف ،اسرائیلی فوجی پریشان

 اسرائیلی سرحد پر عجیب صورتحال ہوچکی ہے، اسرائیلی شہری تو سڑکوں پر آزادانہ گھومتے ہیں جبکہ فوجی چھپتے پھر رہے ہیں،اسرائیلی اخبار کا انکشافحزب اللہ کو کارروائی کا بھرپور جواب دینا چاہئے چاہے جنگ ہی

بین الاقوامی خبریں
کورونا وائرس کیخلاف عالمی اتحاد ، امریکا پھرتنہا رہ گیا

کورونا وائرس کیخلاف عالمی اتحاد ، امریکا پھرتنہا رہ گیا

عالمی اتحاد سے متعلق قرارداد169ووٹوں سے منظور ،جنرل اسمبلی میں امریکا اور اسرائیل کو ایک بار پھر شرمناک شکست، یوکرین اور ہنگری غیر حاضرعالمی وبا کے باوجود امریکابعض ممالک پر پابندیاں برقرار رکھنے پر مصِر

روہنگیامسلمانوں پر ظلم،یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سوچی سے اعزاز واپس لے لیا

 لندن (نیوز ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جرائم کے نتیجے میں یورپی پارلیمنٹ نے آنگ سان سوچی کو اعزاز سے محروم کر دیا، سوچی کو 1990 میں یہ ایوارڈ دیا گیا تھا، سخاروف ایوارڈ لسٹ

کینیڈاین شہر ٹورنٹومیں مسجد کا نگراں قتل

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک مسجد کے نگران کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ، نگران پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ نماز کے بعد مسجد سے

اما م کعبہ کی اسرائیلی سفیر کے ساتھ سیلفیاں اور جھپیاں

السدیس کے خطبہ جمعہ میں یہودیوں سے تعلقات کے حق میں دلائلجدہ (نیوز ڈیسک) امام کعبہ عبد الرحمن بن عبد العزیز بن عبد اللہ بن محمد السدیس اور اسرائیلی سفیرکی سیلفیاں اور جھپیاں سوشل میڈیا

جبہتہ النصرہ کی ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری

فلمبندی کرکے اس کا الزام شامی فوج پر لگایا جائے گا،روس ماسکو(نیوزڈیسک) روس کی وزارت دفاع نے خبر دار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہتہ النصرہ شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے کی تیاری

امریکی حکمرانوں کے پاس انسانیت موجود نہیں،ایرانی صدر

 موذی وبا کے سلسلے میں پوری دنیا نے اپنی ماہیت کو سب پر واضح کر دیاتہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا کے دور میں بھی ایرانی قوم کے

امریکی حکومت نے نائن الیون میں سعودی کردار انداز کیا

 حملہ آور ایرانی یا چینی ہوتے تو الزام دونوں ممالک پر لگ چکا ہوتا،امریکی ہدایتکارلاس اینجلس (نیوز ڈیسک) دستاویزی فلم بنانے والے مشہور امریکی ہدایت کار نے کہا ہے کہ امریکی حکومتیں گیارہ ستمبر کے

حکومتی سرپرستی میں فرقہ واریت کو فروغ دیا گیا، لیاقت بلوچ

تمام مسالک کے شرپسندوں اور غیر ذمہ دار اور دل آزاری پھیلانے والوں کا محاسبہ کریںلاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیراورملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے