عرب اتحاد کی جارحیت،سوا دولاکھ یمنی شہری جانبحق وزخمی ،ہزاروں املاک تباہ
16,978 یمنی شہری جانبحق،2 لاکھ 6 ہزار زخمی، 10 ہزار سے زائد تجارتی مراکزاور 887 حکومتی املاک مکمل تباہ ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی رپورٹ 2 ہزار 98 غذائی گودام اوراٹر سپلائی سسٹمز برباد،


































