Wed Oct 14, 2026

سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. Author Blogs

Ilyas

استعماری قوتیں ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہیں، مولانا حامد الحق

 لاہور (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کا کہنا ہے کہ استعماری قوتیں ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہیں، اہلبیتؑ اور صحابہ کرام ؓکی ناموس ہم

سندھ ہائیکورٹ نے 62 لاپتہ افراد بازیاب کرادئے

 کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نظر اکبر اور جسٹس مبین لاکھو پر مشتمل بینج نے 28 روز کی سماعت کے دوران 62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لیے، بعض افراد کئی ماہ سے

معاہدہ سے نکلنا غلطی،ٹرمپ کی ایران پالیسی ناکام ہے،جو بائیڈن

انتخابات جیتے تو پالیسیوں میں تبدیلی کیلئے دو قدم اٹھاو ¿ں گاواشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ کے مخالف صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایران پالیسی پرکڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیااورکہاکہ

عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، یکم جنوری سے سعودیہ کیلئے پروازیں بحال

 زائرین کے داخلے کا فیصلہ دسمبر میں کورونا وبا کی صورتحال سے مشروطریاض (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے یکم جنوری 2021 سے بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا،15 ستمبر سے ورک ویزہ،

علامہ ضمیر اختر نقو ی آہوں او رسسکیوں میں سپرد خاک

 مرحوم کی میت کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں وادی حسین ؑلے جایا گیا کراچی (نیوز ڈیسک) نامور خطیب اہل بیتؑ اور محقق علامہ ڈاکٹر سید ضمیر اختر نقو ی کو آہوں او رسسکیوں میں

شیعہ نسل کشی کی تازہ لہر تکفیریوں کی فعالیت کی نشانی

کوہاٹ کے واقعات نئی آزمائش میں جھونکنے کی سازش ہے،علامہ وحید کاظمی پشاور(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ سید وحید کاظمی نے کہا ہے کہ کوہاٹ میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

اربعین کے موقع پر پی آئی اے کی خصوصی پروازیں

 پروازیں کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے نجف اور بغداد جائیں گیاسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ائر لائن نے اربعین کے موقع پر عراق کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، ترجمان پی آئی

فرقہ واریت کو جنم نہیں لینے دیں گے،صاحبزادہ حامد رضا

 شرپسند عناصر فرقہ واریت کو ہوا دے کر ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں فیصل آباد(نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور قرآن بورڈ پنجاب کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ

مسلمہ عقائد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے،علما ءوذاکرین

مذہبی آزادی چھیننا ملکی بنیاد کو کھوکھلا کرنے کی کوشش کے مترادف ہےلاہور (نیوز ڈیسک) شیعہ وحدت کونسل کے زیراہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت

بین الاقوامی خبریں
ساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے ، جب تک فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

ساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے ، جب تک فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

 مسلکی بحث کابینہ اجلاس میں بھی پہنچ گئی، ملک شیعہ سنی لڑائی کا متحمل نہیں ہو سکتا،کابینہ ارکان، مذہبی معاملات حساس ہیں ،سوچ سمجھ کر بولنا چائیےساری دنیا اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک