ایران کیخلاف اسرائیل اور بحرین ایک محاذ پر ہیں،بحرینی وزیرِصنعت
ایران کیخلاف دوست ممالک سے سیکیورٹی سمیت ہر میدان میں تعاون کررہے ہیں مناما(نیوزڈیسک) بحرینی وزیر صنعت و سیاحت زائد بن راشد الزیانی نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر اسرائیل اور بحرین ایک ہیں،


































