پاراچنار، مدرسہ جعفریہ میں کرم بھر کے علمائے کرام کا اہم اجلاس
رپورٹ: قندیل عباس زیدیآج بمورخہ 3 دسمبر بعد از نماز جمعہ مدرسہ جعفریہ پاراچنار میں زیر سرپرستی پیش امام مرکزی جامع مسجد شیخ فدا حسین مظاہری علمائے کرام کی ایک جامع میٹنگ کا انعقاد ہوا۔