Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یورپی ٹرائیکا روس وچین کوایران کیخلاف قائل کرنے میں ناکام

یورپی ٹرائیکا کوایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع پر حمایت نہیں مل سکیبرسلز(نیوز ڈیسک) یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے لئے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ،

حساس اداروں نے بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا

دشمن دفاعی حکام کے فونز اور دیگر آلات ہیک کرنا چاہتے تھےاسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی حساس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر

شیڈول کے تحت امریکی انخلا ہونا چاہئے ،عراقی مشیر

عراقی فورسز سیکیورٹی صورتحال کنٹرول کرنے کی اہلیت رکھتی ہیںبغداد(نیوز ڈیسک) عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے، قاسم الاعرجی

عالمی برادری مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرے،او آئی سی

 عالمی برادری کورونا کے پیش نظر فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرےجدہ (نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے

ظلم کی انتہا، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 3 کشمیری جوان شہیدکردئے

تینوں شہدا کی تدفین بھی کردی، کام کی تلاش میں گھروں سے نکلے تھےسری نگر (نیوز ڈیسک) بھارت نے معصوم کشمیری خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی، پاکستانی قرار دیتے ہوئے جھوٹے اور من

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل دوبارہ شروع

اقوام متحدہ ہرافغان پناہ گزین کو 200 ڈالرفراہم کرے گا، ترجمان ہائی کمشنرپشاور(نیوزڈیسک)افغان پناہ گزینوں کی خیبرپختونخوا سے رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے، پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے

کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کی تیاریاں

فیزیبلیٹی اسٹڈی مکمل، 112 ارب روپے خرچ ہوں گے،شیخ رشید اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ تافتان ٹریک کی اپ گریڈیشن پر 112 ارب روپے خرچ ہوں گے، اس پروجیکٹ کی

لبنان کیخلاف فرانس، امریکا اور سعودی عرب کا گٹھ جوڑ

لبنان میں مظاہرین نے پھر آگ لگادی، سرکاری املاک پر حملے اور جلاو ¿ گھیراو ¿، عوام کو اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے، امریکا کی حمایتفرانس کی مداخلت کے بعد

عراق میں امریکی فوجی قافلے نشانے پر، کئی گاڑیاں تباہ

الناصریہ میں بین الاقوامی ہائی وے پر امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے کو نشانہ بنایا گیا، کئی گاڑیاں اور فوجی سازوسامان جل کر راکھ ہو گیاتاجی میں امریکی افواج کیلئے ساز و سامان لے کر

نینوا میں بھی داعش کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع

دیالہ میں آپریشن کرکے 70دیہات کو داعش سے کلیئر کردیا گیابغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح نینوا میں بھی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کردیا گیا ، الحشد