سانحہ بیروت ،مذموم عزائم رکھنے والے ناکام ہوں گے، مصیبت کی گھڑی میں لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،(حسن نصراللہ )
بندر گاہ پر دھماکوں کے بعد منصوبہ بندی کے تحت منفی خبروں کو پھیلایا گیا، بندر گاہ پر حزب اللہ کے میزائل اور اسلحہ کا ذخیرہ تو کیا ایک گولی بھی موجود نہیں تھی جو لوگ


































