Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. مشرق وسطی

مشرق وسطی

    عراق میں5 مقامات پر امریکی فوجی قافلوں پر حملے

    فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، نجف میں امریکی سینٹر کو بم سے اڑادیا گیابغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکی سیکیورٹی فورسز پر حملے معمول بن گئے ،گزشتہ ہفتے 5مقامات پر امریکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا،

    ترک صدر نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پھراٹھادیا

    مسئلہ کشمیر و فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا،اردگانانقرہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ

    بین الاقوامی خبریں
    فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے الگ، محمود عباس امریکا کا ہدف

    فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے الگ، محمود عباس امریکا کا ہدف

    عرب لیگ کی سربراہی قبول نہیں کریں گے تاہم لیگ کے اندرموجود اپنی کرسی خالی نہیں چھوڑیں گے، امریکا دباو ¿ کے سامنے ڈٹے رہیں گے،فلسطینی وزیرخارجہمحمود عباس کی جگہ الفتح کے سابق رہنما محمد

    مسئلہ فلسطین پر قطر کا موقف برقرار

     دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا ، بیان میں کہا گیا ہے کہ

    عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہوگیا

    دمشق (نیوز ڈیسک) عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام میں داخل ہوگیا، 60گاڑیوں پر مشتمل یہ قافلہ الولید گزرگاہ کے راستے شام میں داخل ہوا ہے۔40 فوجی گاڑیاں شہر الحسکہ میں امریکہ

    اسرائیل سے تعلقات جرم ہیں،41کویتی جماعتیں

    صیہونی رڑیم کو تسلیم نہ کرنے کا موقف، فلسطین کی آزادی تک قائم رہے گا کویت سٹی(نیوز ڈیسک) کویت کی 41 جماعتوں کی جانب سے سینیٹ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "غاصب صیہونی رڑیم

    مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام

    ترانے میں صیہونیوں کو ارض فلسطین کا مالک قرار دیا گیا ہے،خطیب مسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) مسجدالاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صابری نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا

    سعودیہ امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے تو امارات بکری ہے، انصار اللہ

     سعودیہ ، امارات اور بحرین کے تمام اقدامات امریکا و اسرائیل د میں ہیںصنعا (نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل سید عبدالملک الحوثی نے یمن کے معاملات میں امریکا کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ

    فرقہ واریت کا فتنہ اتحاد سے کچل دینگے ،علامہ ساجد نقوی

    لمسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہےلاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، استعماری قوتیں

    متحد ہ وفد کی مجلس وحدت کے رہنماوں سے ملاقات

     بھارت وطن عزیز میں مذہبی خلفشار پیدا کرنے کوششوں میں ھے ،عامر خانکراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ڈپٹی کنوینر عامر خان کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی و