Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

یمن: ٹرمپ،شاہ سلمان،بن سلمان کو سزائے موت کا عدالتی فیصلہ

طلبا کی بس پر جان بوجھ کربمباری اور طلبا کی ہلاکت کاالزامصنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی عدالت نے طالبعلموں کی بس پر حملے کے الزا م میں امریکی صدر ٹرمپ، سعودی شاہ سلمان اور ولیعہد بن

بین الاقوامی خبریں
قیام امن کیلئے 16مطالبات ورنہ احتجاجی تحریک، شیعہ علما کونسل

قیام امن کیلئے 16مطالبات ورنہ احتجاجی تحریک، شیعہ علما کونسل

جھوٹی ایف آئی آرزواپس لی جائیں، شیعہ عقائد کیخلاف مواد کی تشہیر پر پابندی لگائی جائے، لاپتہ افراد کورہا کیا جائے،فورتھ شیڈول کا سلسلہ بند کیا جائےزائرین پالیسی واپس لی جائے، شیعہ اوقاف بورڈ بنایا

سعودی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون سے ایک اور حملہ

عرب اتحاد کی وحشیانہ بمباری سے خواتین شہیداور زخمیریاض(نیوز ڈیسک) حوثیوں نے سعودی عرب کے اندر فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر بارود ی ڈرون سے نشانہ بنایا،عرب اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون

شہدا نے دشمنوںسے نہ ڈرنے کا حوصلہ دیا، ولی امر مسلمین

 حق و عدل و انصاف اور الہی محاذ کو عظیم کامیابیاں نصیب ہوں گیتہران(نیوز ڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ شہیدوں نے ہماری نسلوں کو خناس اور شیطان صفت

کویت کا بھی عرب لیگ کی سربراہی سے انکار

 جدہ (نیوز ڈیسک)فلسطین اور قطر کے بعد کویت نے بھی عرب لیگ کی سربراہی قبول کرنے سے انکار کر دیا ، فلسطین کی جانب سے عرب لیگ کی سربراہی قبول نہ کرنے کا یہ فیصلہ

امریکا خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنیکی ناکام کوشش کررہا ہے،حسن نصراللہ

 جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور عراقی قوم کے امریکی فوج کو نکل جانے کا حکم دینے کے بعد امریکا خطے کے اندر مزید باقی رہنے کا جواز پیدا کرنا چاہتاہےاسرائیل طویل ترین عرصے سے

بین الاقوامی خبریں
عراق میں حملوں سے امریکا بوکھلا گیا، سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی

عراق میں حملوں سے امریکا بوکھلا گیا، سفارتخانہ بند کرنے کی دھمکی

 سفارتخانہ اور فوجیوں پرجاری حملے بند نہ ہوئے تو امریکابغداد میں اپنے سفارتخانے کو بند کر دے گا،، عراقی صدر کا سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات میں انکشافامریکی سفیر بغداد سے اربیل کے قونصل خانہ منتقل،

اسرائیل سے معاہدے کیلئے امریکا کا سوڈان پر دباو ¿

دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے نام نکالنے پر مشروط خرطوم(نیوز ڈیسک) امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے نکالنے کیلئے اسرائیل سے معاہدے کی شرط رکھ دی،

ایران :ہفتہ دفاع مقدس کے دوران جدید میزائلوں اور حربی آلات کی رونمائی

 دشمن ایران کیخلاف جنگ شروع کرسکتا ہے ختم کرنا اسکا کام نہیں، جنرل محمد باقریتہران (نیوزڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کے دوران جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی

روس کاایران پرامریکی پابندیاں تسلیم کرنے سے انکار

 پابندیوں کے باوجود تجارتی روابط کو فروغ دیا جائیگا، ایرانی اور روس ماسکو (نیوز ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے متعلق امریکی درخواست