پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی
مقبوضہ بیت القدس : صیہونی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی جمعہ کی صبح مسجد اقصیٰ پہنچ گئے اور سخت اسرائیلی اقدامات اور ایک رات قبل کئے گئے اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کے باوجود نماز

































