مساجدپر حملے انٹیلی جنس ناکامی،کیوی وزیراعظم کی معذرت
نیوزی لینڈ حکام حملوں کو روکنے کیلئے تیار نہیں تھے،انکوائری رپورٹ میں انکشاف ویلینگٹن( نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے مساجد پر حملوں میں انٹیلی جنس ناکامی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی


































