بحرین اور اسرائیل معاہدہ سعودی کردار کا نتیجہ
سعودیہ نے مناما کو 15ستمبر سے پہلے معاہدہ کا کہا تھا،اسرائیلی میڈیامقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات میں سعودی عرب نے اہم کردار
سعودیہ نے مناما کو 15ستمبر سے پہلے معاہدہ کا کہا تھا،اسرائیلی میڈیامقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات میں سعودی عرب نے اہم کردار
آل خلیفہ نے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے، مظاہرینغزہ (نیوز ڈیسک)بحرین اسرائیل معاہدے کیخلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی
اسنیپ بیک مکینزم پر ہمارا نظریہ امریکی ارکان پارلیمان سے مختلف ہے،وزیرخارجہلندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے ایوان زیریں دارالعوام میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کیخلاف ہتھیاروں کی پابندی کی
بحرین کے عوام فلسطینی کاز کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، جمعیت وفاقمناما (نیوز ڈیسک ) بحرین کے عوام اسرائیل سے معاہدے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ غداری
بحرین اور عرب امارات نے وائٹ ہاو ¿س میں اسرائیل کیساتھ معاہدہ پر دستخط کردئے، امیر بحرین امن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے امریکی کردارکے معترفتمام ممالک کے ساتھ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں،
بحرینی حکمرانوں نے در اصل فلسطینی قوم کی پیٹھ پر خنجر گھونپا ہے،حزب اللہ، مقصد سینچری ڈیل کو عملی جامہ پہنانا اور فلسطینی کاز کو ختم کر دینا ہے،حماسبحرین کی حکومت پوری طرح سے امریکا
اجلاس میں فلسطینی قراردادمسترد، صیہونی مزید گستاخ ہوجائیں گے،حماسجدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کی مذمتی قرارداد مسترد کردی،یہ قرارداد فلسطینی رہنماوں نے پیش کی تھی لیکن اجلاس
اوسلو(نیوزڈیسک) ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام، امن کے نوبل انعام کے لیے پیش کردیا، انھوں نے مغربی ایشیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے
بیروت (نیوز ڈیسک)لبنانی فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والا اسرائیلی ڈرون مار گرایا ، ڈرون کو لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے عیتا الشعب میں مار گرایا گیا، اسرائیل نے ابھی
ڈرون سے اہداف پر کامیاب حملے، دشمنوں کو حیران کر دیاتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے بری اور بحری فوجوں کی 3روزہ مشترکہ مشقوں ”ذوالفقار 99“ میں جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے