افغان طالبان کاامریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموارکرنے پر زور
افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجماندوحا(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموارکرنے کی ضرورت پر دیا ہے ، قطر میں طالبان کے
افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجماندوحا(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموارکرنے کی ضرورت پر دیا ہے ، قطر میں طالبان کے
ترقی یافتہ معیشتیں 7 فیصد تک سکڑاو¿ کاسامنا کرسکتی ہیں،عالمی بینکاسلام آباد (نیوزڈیسک ) کوروناوائرس کی عالمگیر وبا کی وجہ سے عالمی معیشت کی مجموعی پیداوار کو 9 ہزار ارب ڈالرکے نقصان کا سامنا ہے
ویڈیو وائرس ہونے پر3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملازمین معطلاسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی معاشرے میں کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اپنی انتہا کو پہنچا ہوا ہے، مسلمانوں
ناقدین کے خلاف دہشت گردی ، بغاوت اور دیگر قوانین کا استعمال کیا گیانیو یارک(نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی بھارت پر تنقید کرتے ہوئے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے
کمیشن برائے مذہبی آزادی کے اہلکاروں کی ویزا درخواستیں مسترد کر دیںنئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے اہلکاروں کی ویزا درخواستیں مسترد کر دیں، امریکی کمیشن زمینی حقائق جانچنے
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات سے روکنے کیلئے امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے عہدیداروں پر پابندی لگادی،عدالت کینگرو کورٹ قرارٹرمپ نے قانون کی حکمرانی میں مداخلت کی کوشش کی ،عدالتی ترجمان، امریکی اقدام
حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد رقوم کی واپسی سہولت فراہمنئی دہلی (نیوز ڈیسک) انڈونیشیاکے بعد بھارت نے بھی رواں سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیااور حج درخواستیں دینے والوں کو 100فیصد
شوپیاں میں 4 بے گناہوں کو حراست میں لیکر جعلی مقابلے میں شہید کردیا گیا، زین پورہ میں بھی 5 نوجوانوں کو شہید کیا گیا، جھڑپ میں 3 بھارتی فوجی شدید زخمیمودی نے عمران خان
بیت المقدس کے ساتھ خود مختار فلسطین کا قیام امت اسلامیہ کا بنیادی مقصد ہےجدہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ نے فلسطین کے مغربی کنارے کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے کے صہیونی منصوبے
جنرل قمرجاوید باجوہ کاکابل کا دورہ ، افغان صد ر اور عبداللہ عبداللہ سے الگ الگ ملاقاتیں، بین الافغان مذاکرات میں بھرپور تعاون کیلئے تیارہیں،جنرل باجوہپاکستان امن کے قیام میں انتہائی مثبت کردارادا کررہا ہے،عبداللہ