Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس

روزانہ کی خبریں

فرقہ واریت کا فتنہ اتحاد سے کچل دینگے ،علامہ ساجد نقوی

لمسئلہ کشمیر و فلسطین کا حل عوامی امنگوں کے مطابق ضروری ہےلاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں، استعماری قوتیں

متحد ہ وفد کی مجلس وحدت کے رہنماوں سے ملاقات

 بھارت وطن عزیز میں مذہبی خلفشار پیدا کرنے کوششوں میں ھے ،عامر خانکراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے ڈپٹی کنوینر عامر خان کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی و

قومی خبریں
فرقہ وارانہ کشیدگی میں غیرملکی ہاتھ نظراندازنہیں کرسکتے(سیاسی جماعتیں)

فرقہ وارانہ کشیدگی میں غیرملکی ہاتھ نظراندازنہیں کرسکتے(سیاسی جماعتیں)

شیعوں کیخلاف توہینِ مذہب کے مقدمات سے تشددبڑھے گا، ہیومن رائٹس کمیشن،کشیدگی میں پاک سعودی تعلقات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،تجزیہ کارکالعدم جماعت کو کھلی چھوٹ دینا خطرناک ہے، رحمان ملک،شیعوں کیخلاف

بین الاقوامی خبریں
غزہ کا محاصرہ ،حماس کا اسرائیل کو 3ماہ کا الٹی میٹم

غزہ کا محاصرہ ،حماس کا اسرائیل کو 3ماہ کا الٹی میٹم

 یہ ہرگز برداشت نہیں کرینگے کہ فلسطینی موت کے نئے سلسلے کا سامنا کریں، محاصرہ ختم نہ کیا تو استقامت اسے تمام مقبوضہ زمینوں میں نشانہ بنائے گی،حماسغزہ کے عوام ناجائز ناکہ بندی کا مقابلہ

سعودیہ ،امارات کی عراق کے حالات خراب کرنیکی سازش

 شرپسندوں کو رقم دے کر ان کی حمایت کرتے ہیں،عراقی رکن پارلیمنٹبغداد(نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ کے رکن عبدالامیر تعیبان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صہیونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی

بحرین میں دوسرے ہفتے بھی اسرائیل کیخلاف مظاہرے

مظاہرین کا فلسطین سے اظہار یکجہتی ،بحرین کی غاصب حکومت کیخلاف نعرے مناما (نیوز ڈیسک) بحرین میں اسرائیل سے تعلقات کیخلاف احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا،ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

اسرائیل سے معاہدہ کسی ملک کیخلاف نہیں ،بحرین

 ہمسائیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہش مند ہیںمناما(نیوزڈیسک) بحرین کے فرمانروا حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل سے معاہدہ کا واحد مقصد مشرق وسطیٰ میں قیام امن ہے اور اسے

مسئلہ کشمیر اور فلسطین اقوام متحدہ کی ناکامیوں کے مظاہرہیں،پاکستان

 مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کا وعدہ آج تک پورا نہیں ہوا اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی واضح ناکامیوں کے

جوہری معاہدہ پر ایران کی پوزیشن امریکا سے بہتر ہے،ٹرمپ

 جوہری معاہدہ احمقانہ تھا اور ہرکام ناممکن بنادیتا تھا اس لئے ختم کر دیا گیاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکا

جدوجہد کے بغیر فلسطین آزاد نہیں ہوگا، حزب اللہ

امت کی ذمہ داری ہے کہ وہ وحدت کے ساتھ اسرائیل کا مقابلہ کریںبیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین پر مغرب اور برطانیہ کے