بحرین میں دوسرے ہفتے بھی اسرائیل کیخلاف مظاہرے
مظاہرین کا فلسطین سے اظہار یکجہتی ،بحرین کی غاصب حکومت کیخلاف نعرے مناما (نیوز ڈیسک) بحرین میں اسرائیل سے تعلقات کیخلاف احتجاج دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا،ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری


































