Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. ایشیا

ایشیا

    ظلم کی انتہا، بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 3 کشمیری جوان شہیدکردئے

    تینوں شہدا کی تدفین بھی کردی، کام کی تلاش میں گھروں سے نکلے تھےسری نگر (نیوز ڈیسک) بھارت نے معصوم کشمیری خاندان پر ظلم کی انتہا کر دی، پاکستانی قرار دیتے ہوئے جھوٹے اور من

    افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا عمل دوبارہ شروع

    اقوام متحدہ ہرافغان پناہ گزین کو 200 ڈالرفراہم کرے گا، ترجمان ہائی کمشنرپشاور(نیوزڈیسک)افغان پناہ گزینوں کی خیبرپختونخوا سے رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا ہے، پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے

    ایشیا
    طالبان رضامند، انٹراافغان مذاکرات کی راہ ہموار

    طالبان رضامند، انٹراافغان مذاکرات کی راہ ہموار

    لویہ جرگہ کی جانب سے چارسو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری کے بعد طالبان مذاکرات پر آمادہ، مذاکرات کا پہلا دور دوحہ میں منعقد ہوگا،سہیل شاہینقیدیوں پر پر سنگین نوعیت جرائم کے الزامات

    بھارتی شاعر کی اپنی زمین بابری مسجد کیلئے دینے کی پیشکش

    مسجد کیلئے مختص سرکاری زمین پر اسپتال بنادیا جائے،منور رانا کا مودی کو خطلکھنو(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر منور رانا نے وزیراعظم مودی کو لکھے گئے خط میں بابری مسجد کیلئے اپنی 5.5

    او آئی سی رکن ممالک نے کبھی مسئلہ کشمیر نہیں اٹھایا

    رکن ممالک نے کشمیریوں کے بنیادی انسانی حقوق کیلئے بھی آواز نہیں اٹھائیاسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی کانفرنس تنظیم کے کسی رکن ملک نے باہمی تعلقات کی وجہ سے بھار ت کے سامنے کبھی مسئلہ

    مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی پامالی کی تحققیات پر زور

     خطرناک صورتحال کے ازالے کیلئے فوری کارروائی کی جائے،اوآئی سی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل کمیشن نے یوم استحصال پر کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی

    رام مندر کاسنگ بنیاد،مودی کے نفرت انگیز منشور کی تکمیل

    بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر میں دو سال اور 8 ماہ لگیں گےایودھیا(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے

    بھارتی حکومت کشمیریوں کو انصاف فراہم کرے، ہیومن رائٹس واچ

    مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا جائےلندن (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ہٹ دھرمی کو ختم

    افغانستان میں جیل پر داعش کا حملہ،قیدی فرار

    جھڑپوں میں 29افراد ہلاک، 43 زخمی،کئی قیدی دوبارہ گرفتارکابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں دہشت گرد تنظیم قابو سے باہر ہوگئی اور اس کے جلال آباد جیل پر حملہ کردیا ، افغان سیکورٹی فورسز اور حملہ آوروں

    پاکستان میں افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث

    بھارت کی دہشت گردی کو ہر پلیٹ فارم پر بے نقاب کریں گے،پاکستاننیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میںافغانستان سے ہونے والی دہشت گردی